EPAPER
فیشن کی دنیا کے سب سے بڑے اور مشہور سالانہ ایونٹس میں شمار ہونے والے ’’میٹ گالا ۲۰۲۷ء‘‘ کے نئے تھیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ معروف برطانوی فیشن ڈیزائنر جان گیلیانو کی مجوزہ نمائش پر پیدا ہونے والے تنازع اور شدید عوامی مخالفت کے بعد نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ نے اپنے فیصلے میں تبدیلی کرتے ہوئے ایک نیا موضوع منتخب کیا ہے۔
November 08, 2026, 3:04 PM IST
ممبئی کی ایک سبزی منڈی میں اس وقت ایک دلچسپ اور منفرد منظر دیکھنے کو ملا جب نوجوان ماڈلز نے روایتی فیشن ریمپ کے بجائے سبزیوں سے سجی منڈی میں واک کرکے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔
November 04, 2026, 3:21 PM IST
یہاں مغربی فیشن کے ساتھ ایسے ملبوسات بھی دستیاب ہیں جنہیں روزمرہ زندگی، دفتر، تقریبات اور سفر کے دوران پہنا جا سکتا ہے۔
October 27, 2026, 12:46 PM IST
گیپ نےکاروباری مقاصد میں ماحولیات اور سماجی ذمہ داری کو بھی شامل کیا ہے، اس کے بعض ملبوسات میں نامیاتی کپاس اور ری سائیکل شدہ مواد ہوتا ہے۔
October 20, 2026, 1:07 PM IST
