EPAPER
اطالوی لگژری کار ساز Ferrari پیر کو اپنی پہلی مکمل الیکٹرک سپر کار ’’لوس‘‘ متعارف کرانے جا رہی ہے، جو کمپنی کے لیے ایک نئے دور کی شروعات سمجھی جا رہی ہے۔ ۳۱۰؍ کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار رکھنے والی اس چار دروازوں والی کار کی قیمت پانچ لاکھ یورو سے زیادہ ہے۔ کمپنی کو امید ہے کہ الیکٹرک ٹیکنالوجی کے باوجود وہ اپنی مخصوص ڈرائیونگ فیل اور برانڈ شناخت برقرار رکھنے میں کامیاب رہے گی۔
May 26, 2026, 10:13 AM IST
انجلینا جولی کی ونٹیج فیراری کو پیرس میں نیلامی کیلئے پیش کیا گیا ہے جس کی ابتدائی قیمت ۳ء۱؍ ملین ڈالر ہے۔ اس دوران مداحوں میں آن لائن بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا انجلینا جولی مالی پریشانیوں کا شکار ہیں؟ اگر نہیں تو وہ اپنی ونٹیج فیراری کیوں فروخت کررہی ہیں؟
October 25, 2024, 9:08 PM IST
پیرس کے کرسٹیزنیلام گھر نے بلومبرگ کو بتایا ہے کہ انجلینا جولی ایک ونٹیج فیراری کی مالک ہیں۔ اس کار کو جلد ہی نیلام کیا جائے گا۔
October 07, 2024, 8:27 PM IST
الگ الگ ماڈل کی ان گاڑیوں کے بریک میں خرابی تھی جن کے استعمال سے حادثے کا خطرہ تھا، چینی حکام کی شکایت کے بعد اقدام
April 26, 2022, 12:18 PM IST
