• Tue, 08 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

fifa world cup

فیفا کی تصدیق، جیانی انفانٹینو ۲۰۲۷ء میں صدارتی انتخاب لڑیں گے

عالمی فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا نے تصدیق کردی ہے کہ موجودہ صدر جیانی انفانٹینو (Gianni Infantino) مارچ ۲۰۲۷ء میں ہونے والے فیفا صدارتی انتخاب میں دوبارہ امیدوار ہوں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی فٹبال میں ان کی قیادت اور حال ہی میں واپس لیے گئے فیفا فارورڈ انٹرپرائز (ایف ای ای) منصوبے پر شدید اختلافات پیدا ہوئے ہیں۔

September 06, 2026, 8:31 PM IST

فیفاورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے بعد عالمی فٹبال ٹرانسفر مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ: فیفا رپورٹ

۲۰۲۶ءورلڈ کپ کے بعد عالمی فٹبال میں کھلاڑیوں کی منتقلی کا بازار غیر معمولی طور پر گرم رہا، جس میں اربوں ڈالر کی ٹرانسفر فیس خرچ ہوئی۔ فیفا کی تازہ رپورٹ کے مطابق مردوں کے ساتھ خواتین کے فٹبال میں بھی ٹرانسفرز اور اخراجات نے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔

September 05, 2026, 7:02 PM IST

لیونل میسی نے ارجنٹائنا کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فٹبال کی دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے لیونل میسی نے ارجنٹائنا کی قومی ٹیم سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ۳۹؍ سالہ میسی نے پیر کو سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ ارجنٹائنا کی قومی ٹیم کو الوداع کہہ دیں۔

August 31, 2026, 9:11 PM IST

فائنل میچ پر فیفا کا ایکشن، ارجنٹائنا کے کھلاڑی معطل، فٹبال اسوسی ایشن پر جرمانہ

فیفا نے ۲۰۲۶ء ورلڈ کپ کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر ارجنٹائنا فٹ بال اسوسی ایشن اور اس کے کھلاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ فائنل کے بعد ہاتھا پائی سمیت مختلف واقعات پر ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کو معطلی اور بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑا۔

August 22, 2026, 3:22 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK