EPAPER
اکتوبر میں دو بڑی فلمیں ریلیز ہوئیں۔ آیوشمان کھرانہ کی ’’تھاما‘‘ اور ہرش وردھن رانے کی ’’ایک دیوانے کی دیوانیت‘‘، دونوں نے اپنی رقم وصول کرلی ہے۔ تاہم اس کے بعد سے ہرش وردھن رانے کی اگلی فلم خبروں میں ہے۔ اب وہ جان ابراہم کی ’فورس ۳‘میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی اور شوٹنگ سے متعلق دلچسپ اپڈیٹس فراہم کیں۔
November 05, 2025, 8:00 PM IST
جان ابراہم ایکشن موڈ میں واپس آنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کی سپرہٹ فرنچائزی فورس کی تیسری قسط آنے والی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ہیروئن کو بھی فائنل کر لیا گیا ہے۔ اس بار جان ابراہم کے مدمقابل جو ہیروئن جلوہ گر ہوں گی وہ جنوبی ہند کی خوبصورت حسینہ ہے۔
September 27, 2025, 6:54 PM IST
بالی ووڈ کے ماچو مین جان ابراہم اپنی سپر ہٹ فلم فورس کےتیسرے سیکوئل میں کام کرتے نظر آسکتےہیں۔
April 06, 2022, 11:22 AM IST
