• Mon, 21 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

gadar 2

’’غدر‘‘ کے ۲۵؍ سال، انیل شرما نے ’’غدر ۳‘‘ کا اشارہ دیا

بلاک بسٹر فلم ’’غدر: ایک پریم کتھا‘‘ کی ریلیز ک۲۵؍ سال مکمل ہونے پر ممبئی میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سنی دیول، امیشا پٹیل اور ہدایتکار انیل شرما نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران انیل شرما نے ’’غدر ۳‘‘ کے امکان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ’’جوہری بم‘‘ جیسی اسکرپٹ کے انتظار میں ہیں اور جیسے ہی ایسی کہانی ملے گی، فلم پر کام شروع کر دیا جائے گا۔

June 16, 2026, 6:21 PM IST

سنی دیول کی ’’بارڈر ۲‘‘ نے پہلے دن ۳۵؍ کروڑ کا کاروبار کیا

سنی دیول کی ’’بارڈر ۲‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر ۳۵؍ کروڑ سے مضبوط آغاز کیا۔ اس نے سنی دیول کی دیگر فلموں میں سب سے بڑی اوپننگ ’’غدر ۲‘‘ کے بعد دوسری بہترین اوپننگ کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

January 24, 2026, 3:54 PM IST

انیل شرما کی ’’ونواس‘‘ ۷؍ کروڑ پر ڈھیر، ’’غدر ۲‘‘ نے ۵۰۰؍ کروڑ کمائے تھے

انیل شرما کی فلم ’’ونواس‘‘ نے باکس آفس پرصرف ۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔ ان کی فلم غدر ۲؍ نے باکس آفس پر ۵۰۰؍ کروڑ سے زائد کمائے تھے جس کے مقابلے میں ’’ونواس‘‘ کی وجہ سے انہیں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

December 31, 2024, 4:36 PM IST

جوان، پٹھان، استری ۲، اینیمل، غدر ۲: سب سے زیادہ کون سی فلم دیکھی گئی؟

حالیہ برسوں میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلموں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ انہیں دیکھنے والوں کی تعداد کم ہورہی ہے مگر ان کے باکس آفس کلیکشن میں اضافہ ہورہا ہے۔ ان میں ’’جوان‘‘، ’’پٹھان‘‘، ’’استری ۲‘‘، ’’غدر ۲‘‘ اور ’’اینیمل‘‘ کے نام قابل ذکر ہیں۔

October 31, 2024, 8:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK