• Sun, 13 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

gadchiroli

گڈچرولی میں سانپ نے آشرم اسکول کے ہوسٹل میں گھس کر ۶؍ لڑکیوں کو ڈس لیا

ودربھ کے گڈچرولی ضلع میں واقع دھانورا تعلقہ کے جپ تلائی گائوں میں ایک آشرم اسکول کے ہوسٹل میں سانپ گھس آیا اور وہاں سو ئی ہوئی لڑکیوں کو کاٹ لیا۔

August 11, 2026, 8:18 AM IST

گڈچرولی : سیلاب کے سبب ۶؍ گاؤں کا رابطہ منقطع

پُلیا ندی کے پانی میں ڈوب گئی ۔ ایمبولنس نہ پہنچنے پر لوگوں نے جان خطرے میں ڈال کر حاملہ خاتون کو بیل گاڑی کے ذریعے اسپتال پہنچایا۔ بجلی نہ ہونے سے بھی دشواریاں۔

August 03, 2026, 9:17 AM IST

ودربھ میں موسلا دھار بارش کے سبب سیلابی کیفیت

ایوت محل میں گاڑی سمیت ماں اور ۲؍ بیٹیاں بہہ گئیں، گڈچرولی میں کئی اہم راستے بند ، امراوتی میں متعدد گائوں میں سیلاب جیسی صورتحال۔

August 01, 2026, 9:30 AM IST

گڈچرولی : پنچایت صدر اور کانگریس کے ۹؍ کارپوریٹربی جے پی میں شامل

بی جے پی نے گڈچرولی میں کانگریس کے سینئر لیڈر وجے وڈیٹیوار کے گڑھ میں ’آپریشن لوٹس‘ سے کانگریس کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔

July 27, 2026, 10:28 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK