• Tue, 24 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

gen z

۲۰۳۰ء تک ہندوستان کی افرادی قوت پر جنریشن زی کا غلبہ ہوگا

ہندوستان کی ملازمتوں اور کارپوریٹ دنیا میں آنے والے چند برسوں کے دوران ایک بڑی تبدیلی متوقع ہے۔ ۲۰۳۰ء تک ملک کی افرادی قوت میں جنریشن زی کا حصہ تقریباً ۴۷؍ فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے، یعنی ہر دو ملازمین میں سے تقریباً ایک کا تعلق اسی نسل سے ہوسکتا ہے۔

November 23, 2026, 3:35 PM IST

جی ٹی اے کے ذریعے جین زی کو متوجہ کرنے کا مودی کا منصوبہ، کانگریس کا طنز

جی ٹی اے کےذریعے جین زی کو متوجہ کرنے کے مودی کے منصوبے پر کانگریس نے طنز کرتے ہوئے اسے مایوس کن کوشش قرار دیا، مودی نے اس گیم کا سہارا لے کر دعویٰ کیا کہ ہندوستان اب `سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی بڑی معیشت` ہے، انتہائی غربت۲۷؍ فیصد سے کم ہو کر۲؍ اعشاریہ ۶؍ فیصد ہو گئی اور صفائی کی کوریج۳۹؍ فیصد سے بڑھ کر۱۰۰؍ فیصد ہو گئی ہے۔

November 19, 2026, 9:48 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایک نئے دور کا آغاز

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ طلبہ یونین کے حالیہ انتخابات اور اس کے بعد یونیورسٹی میں باقاعدگی سے ہونے والے انتخابات، اس عظیم تعلیمی ادارے میں نئی روح پھونکیں گے اور اس طرح علی گڑھ کے نامور شاعر اسرارالحق مجاز کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں مددگار ثابت ہوں گے کہ ’’جو ابر یہاں سے اٹھے گا، وہ سارے جہاں پہ برسے گا۔‘‘

November 15, 2026, 12:46 PM IST

یوپی انتخابات میں اعلیٰ ذاتوں کا کردار

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے۱۲؍ دسمبر کو ایودھیا رام مندر کے طے شدہ دورے نے سیاسی حلقوں میں کئی سوالات اٹھائے ہیں۔

November 15, 2026, 11:43 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK