EPAPER
بامبے ہائی کورٹ نے ۱۵؍ اور ۱۶؍ نومبر کو گرگاؤں چوپاٹی پر چھٹھ پوجا کے انعقاد اور عارضی اسٹیج بنانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ عدالت نے کہا کہ مذہبی آزادی کا حق امن عامہ، اخلاقیات اور صحت سے مشروط ہے، تاہم منتظمین کے لیے متبادل مقام فراہم کرنے کا حکم بھی نہیں دیا۔
November 10, 2026, 4:00 PM IST
’دھرم کے نام پر نہیں بٹیں گے ‘کا نعرہ۔گرگام چوپاٹی سے اگست کرانتی میدان تک مارچ میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت کے امکان کے پیش نظر پولیس کا سخت بندوبست۔
August 10, 2026, 12:16 PM IST
