EPAPER
گولڈن گلوب ایوارڈز نے بھی آسکرز کی طرح اداکاری اور تحریر کی کیٹیگریز کے لیے مؤثر طور پر ’صرف انسان‘ کی حد مقرر کر دی ہے۔ اے آئی سے تخلیق کیے گئے اداکار اب ایوارڈز کے لیے اہل نہیں ہوں گے۔
May 09, 2026, 5:08 PM IST
۲۰۲۶ء کے ایکٹر ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر اسٹائلسٹ لا روچ کے ایک تبصرے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، جب انہوں نے دعویٰ کیا کہ زینڈایا اور ٹام ہالینڈ’’شادی شدہ‘‘ ہیں۔ تاہم جوڑے کی جانب سے اب تک کسی خفیہ شادی کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔
March 02, 2026, 3:46 PM IST
دیسی گرل پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جوناس نے گولڈن گلوب ایوارڈز کے ریڈ کارپیٹ پر اپنی انٹری سے سب کی توجہ مبذول کرلی۔ پرینکا نے اس موقع پر اپنے اسٹائلش لُک سے سب کو حیران کر دیا۔ پرینکا اور نک نے ریڈ کارپیٹ پر قدم رکھا اور فوٹوگرافروں اور میڈیا کے درمیان اپنے منفرد انداز میں پوز دیا۔ ان کے دلکش انداز نے وہاں موجود ہر کسی کا دل جیت لیا۔
January 12, 2026, 7:57 PM IST
۸۳؍ویں گولڈن گلوب ایوارڈز ۲۰۲۶ء کے پیش کرنے والوں کی فہرست کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہندوستانی گلوبل اسٹار پرینکا چوپڑہ جوناس بھی شامل ہیں۔پرینکا چوپڑہ ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس، اداکار جارج کلونی اور ملا کنیس کے ساتھ اسٹیج پر ایوارڈز پیش کریں گی۔
January 09, 2026, 9:12 PM IST
