• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

govinda

رشمیکا کام کے بعد خود کو الگ کرلیتی ہیں، میں ایسا نہیں کر پاتا: وجے دیورا کونڈا

جنوبی ہندوستانی فلموں کے معروف اداکار وجے دیوراکونڈا نے ایک انٹرویو میں اپنی اور اداکارہ رشمیکا مندانا کی کام کرنے کی عادتوں کے درمیان فرق پر دلچسپ گفتگو کی ہے۔

October 14, 2026, 9:55 PM IST

’گووندا جیسا کوئی نہیں، میری ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ادھوری رہ گئی‘: دلجیت

پنجابی گلوکار و اداکار نے۹۰ء کی دہائی کی گووندا۔ڈیوڈ دھون جوڑی اور ان کی مزاحیہ اداکاری کو یاد کیا؛ کہا ان فلموں میں ایک ایسی خوشی تھی جو آج کی فلموں میں کم دکھائی دیتی ہے۔

September 16, 2026, 4:39 PM IST

ممبئی میں تُکا رام منڈے کی بڑی کارروائی، اِسکون کے تین فوڈ یونٹس کے لائسنس معطل

مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے ) نے ممبئی میں کھانے کے معیار اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے جوہو کےاسکون ( ISKCON) سے وابستہ تین فوڈ یونٹس کے لائسنس معطل کردیئے ہیں۔ یہ کارروائی مہاراشٹر ایف ڈی اے کے کمشنر اور آئی اے ایس افسر تکا رام منڈے کی نگرانی میں کی گئی۔

September 09, 2026, 8:40 PM IST

گووندا ’’رائز اینڈ فال سیزن۲‘‘ میں بحیثیت کنٹسٹنٹ نظر آئیں گے؟

بالی ووڈ کے مقبول اداکارگووندا ایک نئے اور دلچسپ ریئلیٹی شو کے ذریعے ٹیلی ویژن پر نئی اننگز شروع کرنے کی تیاری میں ہیں۔ گووندا کو ’’رائز اینڈ فال سیزن ۲‘‘ میں بطور کنٹسٹنٹ شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے اور شو کے میکرز کے ساتھ ان کی بات چیت آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے۔

September 02, 2026, 7:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK