Inquilab Logo Happiest Places to Work

govindi

اسکالرشپ امتحان: گوونڈی کے محمد عمر شیخ نے بی ایم سی کےتمام اسکولوں میں ٹاپ کیا

اسی طالبعلم کو پرائیویٹ اسکول نے کووڈ میں فیس نہ بھر پانے کی وجہ سے نکال دیا تھا۔

July 12, 2025, 10:56 AM IST

گوونڈی: بیگن واڑی میں مقامی افراد کی جانب سے ملاوٹی دودھ کی شکایت

مٹھائی وغیرہ بنانے کیلئے دودھ میں لیموں کا رس ڈال کر پھاڑنے کی کوشش کی گئی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ ہنگامہ کے بعدپولیس نے دودھ کا نمونہ جانچ کیلئے بھیجنے کاوعدہ کیا۔

June 09, 2025, 4:39 PM IST

گوونڈی: مساجد کے کاغذات درست کرنے کی مہم جاری

ذمہ دار شخصیات، وکلاء اور مقامی ایم ایل اے نے کہا: خائف نہ ہوں، نہ گھبرائیں مگر ضابطوں کی تکمیل سے غافل بھی نہ رہیں، مائیک کے درست استعمال پر بھی زور دیا۔

April 14, 2025, 10:49 AM IST

گوونڈی: ’کمیونٹی فریج‘ سے بڑی تعدادمیں لوگ استفادہ کررہے ہیں

چیتا کیمپ کے ایڈوکیٹ سیف عالم نےرمضان المبارک میں اسے نصب کیا جہاں سے بلاتفریق مذہب ضرورتمند اور مسافر پھل ، دہی ، چاول اور دیگر چیزیں لے جاتے ہیں۔ اس میں صدقہ اور زکوٰۃ کی رقم استعمال نہیں کی ہوتی۔

March 24, 2025, 12:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK