EPAPER
امجد علی خان، امان اور ایان بنگش کے ساتھ دلائی لاما کے میڈیٹیشن کو امن اور ہمدردی کے تناظر میں بہترین آڈیو بک کے لیے گریمی ۲۰۲۶ء کی نامزدگی ملی۔
November 12, 2025, 10:05 PM IST
ریکارڈنگ اکیڈمی نے ۶۸؍ ویں سالانہ گریمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کئی ہندوستانی اور ہندوستانی نژاد فنکاروں نے اپنی نمایاں موجودگی درج کروائی ہے۔ ان میں معروف ستار ساز اور موسیقار انوشکا شنکر، شکتی، سدھانت بھاٹیہ، اور چارو سوری کے نام قابل ذکر ہیں۔ یہ تمام نامزدگیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہندوستانی موسیقی عالمی سطح پر اپنی تخلیقی وسعتوں کے ساتھ نمایاں مقام حاصل کر رہی ہے۔
November 08, 2025, 5:44 PM IST
۴؍ مرتبہ گریمی یافتہ اور طبلہ ماسٹر ڈاکٹر ذاکر حسین کو خراج عقیدت پیش نہیں کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے اس شرمناک حرکت کیلئے گریمی کوہدف تنقید بنایا۔ یاد رہے کہ فوت ہونے والے فنکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنا گریمی کی پرانی روایت ہے۔
February 03, 2025, 4:15 PM IST
موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز `’گریمی‘ کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال ’’البم آف دی ایئر‘‘ کا ایوارڈ گلوکارہ بیونسے کے نام رہا۔ بیونسے کو ان کے البم `’’کاؤ بوائے کارٹر‘‘کیلئےیہ ایوارڈ ملا۔
February 03, 2025, 12:06 PM IST
