EPAPER
کرناٹک کے مشہور دلت شاعر، مترجم اور ریسرچرلکور آنند گلبرگہ یونیورسٹی آف کرناٹک کے قریب مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ مقامی افراد نے ان کی لاش کو دریافت کیا اور پولیس کو اس واردات کی اطلاع دی۔ پوسٹ مارٹم کے بعد ان کی لاش کو گھر والوں کےحوالے کیا گیا ہے۔
May 22, 2024, 3:37 PM IST
سوسائٹی کے رہائشی رفیق منصوری کی۱۹؍ سالہ بیٹی مصباح کی شادی سے قبل ہلدی کی رسم کا اہتمام ،رفیق منصوری نے کہا ’’ یہ تقریب اس بات کی یاددہانی ہےکہ ہمارے زخم بھر چکے ہیں‘‘
March 07, 2024, 9:15 AM IST
مٹن کری گلبرگہ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
February 09, 2024, 9:53 AM IST
آٹھارہ ؍بنگلوں،۸؍ فلیٹ اور۱۳؍دکانوں پر مشتمل یہ سوسائٹی فساد میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کی گواہ ہے ، اس میں اب صرف محمد قاسم منصوری رہتے ہیں جو اس سانحہ میں اپنے خاندان کے۱۹؍ افراد کو کھو چکے ہیں
December 12, 2022, 1:36 PM IST