• Fri, 12 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

guru dutt

گرو دت کے کردار کیلئے پنکج ترپاٹھی موزوں ہیں: وحیدہ رحمان

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ وحیدہ رحمان نے اپنے تازہ انٹرویو میں گرو دت کے متعلق بات چیت کی جن کی آج ۱۰۰؍ ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ وحیدہ رحمان نے کہا کہ ان کی سوانحی فلم میں ان کا کردار وکی کوشل نہیں بلکہ پنکج ترپاٹھی، نصیرالدین شاہ یا پنکج کپور بہترین طریقے سے ادا کرسکتے ہیں۔

July 09, 2025, 8:10 PM IST

’آر پار‘ کی کامیابی سے خوش ہوکر گرودت نے جانی واکر کو تحفے میں ایک کار دی تھی

فلموں میں آنے سے قبل جانی واکر ایک پُرمزاح بس کنڈکٹر کے طور پر اپنی شناخت بنا چکے تھے، سفر کے دوران اُن کی ملاقات بلراج ساہنی سے ہوئی جنہوں نے انہیں گرودت سے ملنے کا مشورہ دیا۔

June 15, 2025, 12:49 PM IST

گرو دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں وکی کوشل مرکزی کردار ادا کریں گے

لیجنڈری اداکار اور فلمساز گرو دت اپنی منفرد فلموں کیلئے مشہور ہیں۔ ان کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے جس پر کام شروع ہے۔ گرو دت کا کردار ادا کرنے کیلئے وکی کوشل کو موزوں ترین اداکار سمجھا جارہا ہے۔

May 31, 2025, 4:48 PM IST

اینگری ینگ مین: ایک وقت ایسا بھی آیا جب تین دن فاقہ کرنا پڑا تھا: جاوید اختر

معروف نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے پرائم ویڈیو پر ریلیز اپنی دستاویزی سیریز ’’اینگری ینگ مین‘‘ میں اپنے ابتدائی دنوں کی روداد سنائی۔ انہوں نے آبدیدہ ہوکر بتایا کہ جب وہ ممبئی آئے تھے تو پارکوں اور ریلوے اسٹیشن پر سوکر دن گزارے، جسم کے کپڑے تک پھٹ چکے تھے، اور ایک وقت ایسا بھی آیا جب وہ تین دن تک بھوکے رہے تھے۔ خیال رہے کہ ’’اینگری ینگ مین‘‘ ۲۰؍ اگست کو ریلیز ہوئی ہے۔

August 20, 2024, 10:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK