EPAPER
گرودوارہ پرمکھ بابا دھیرج سنگھ خالصہ کی موت کے بعد جانشینی کی لڑائی نے سنگین رخ اختیار کرلیا۔تلوار ، لاٹھیاں اور دیگر ہتھیار سے حملہ کیا گیا۔پولیس نے حالات پرقابوپا لیا
January 07, 2026, 7:33 AM IST
شرپسندوں نے اجازت نہ دینے کا بہت دباؤ ڈالا مگر کامیاب نہیں ہوئے، مسلمانوں نے خود سکھوں کے تہوار کے پیش نظر اِس ہفتے گردوارہ میں نماز ادا نہیں کی البتہ اظہار یکجہتی کے طور پرگردواہ کا دورہ کیا، اکشے یادو کی دکان پر باجماعت نما ز کااہتمام ہوا،چرچ نے بھی نماز کیلئے اپنے دروازے کھولے، لکھی رام نے اپنا پلاٹ نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے پیش کیا
November 20, 2021, 9:50 AM IST
سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت کی پھر سرزنش، دہلی کو تاحکم ثانی یومیہ ۷۰۰؍ میٹرک ٹن آکسیجن فراہم کرنے کا حکم، کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی خارج
May 08, 2021, 9:24 AM IST
برسوں سے تنازع کا شکار زمین پر سے مسلمانوں نے اپنی دعویداری واپس لی، سکھوں نے مسجد کیلئے کہیں اور زمین عطیہ کی
March 03, 2020, 10:47 AM IST
