• Thu, 29 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

guwahati

عاقب نبی کا ہندوستان کے لیے مشکل آغاز ، ویسٹ انڈیز کے خلاف ۸۴؍رن دیئے

جموں و کشمیر کے تیز گیندباز عاقب نبی کے لیے ہندوستان کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز یادگار تو بن گیا، لیکن میدان پر ان کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہ رہ سکی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف گوہاٹی میں کھیلے جا رہے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نبی نے ۵ء۸؍ اوورز میں ۸۴؍ رنز دے دیے اور انہیں کوئی وکٹ نہیں ملی۔

September 30, 2026, 7:25 PM IST

آسام میں ۷۳؍ مکانات کی مسماری پر گوہاٹی ہائی کورٹ برہم، انتظامیہ سے وضاحت طلب کی

آسام کے مسلم اکثریتی ضلع گول پاڑہ میں ۷۳؍ مکانات کی مسماری کے معاملے پر گوہاٹی ہائی کورٹ نے ضلع انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کارروائی کو بادی النظر میں ’غیر قانونی اور غیر مجاز‘ قرار دیا ہے۔ عدالت نے انتظامیہ سے سوال کیا ہے کہ ذاتی زمین پر قائم مکانات کو صرف ۲۴؍ گھنٹے کے نوٹس کے بعد منہدم کرنے کی ایسی کون سی ’فوری اور ہنگامی صورتحال‘ پیدا ہوگئی تھی۔

September 11, 2026, 10:43 AM IST

آسام: پہلی بار تجارتی سطح پر ماچا چائے کی پیداوار، جاپان کی اجارہ داری کو چیلنج

ہندوستان میں ماچا (Matcha) چائے کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے درمیان آسام نے پہلی مرتبہ تجارتی سطح پر ماچا کی پیداوار شروع کر دی ہے۔ تینسوکیا کے چھوٹا ٹنگرائی ٹی اسٹیٹ نے اپنی پہلی کھیپ گوہاٹی ٹی آکشن سینٹر میں فروخت کر کے اس شعبے میں ایک نئی تاریخ رقم کی۔ جاپانی ماہرین کے تعاون سے تیار کیے گئے اس منصوبے کو آسام کی چائے کی صنعت کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے، جو عالمی ماچا مارکیٹ میں ہندوستان کی موجودگی کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔

July 04, 2026, 5:21 PM IST

آسام اسمبلی میں یکساں سو ِل کوڈ منظور، پرسنل لاء کی جگہ لے گا

شادی، طلاق، وراثت ، گود لینےاور خاندانی معاملات تمام شہریوں کیلئے یکساں قانون ، قبائلیوں کو مستثنیٰ رکھاگیا۔

May 28, 2026, 11:17 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK