EPAPER
ہالی ووڈ اداکارہ گوئنتھ پیلٹرو کو اسرائیل میں تعمیر ہونے والے ایک پرتعیش رہائشی منصوبے ’’۵۱؍ پارک‘‘ کی تشہیری مہم میں شرکت پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کے جاری رہنے کے دوران اسرائیلی رئیل اسٹیٹ منصوبے کی تشہیر کرنا غیر حساس اور متنازع اقدام ہے۔ سوشل میڈیا پر کارکنوں، صحافیوں اور فلسطین کے حامی حلقوں نے اس مہم کی مخالفت کی ہے، جبکہ اداکارہ یا ان کے نمائندوں کی جانب سے اب تک کوئی وضاحت یا ردعمل سامنے نہیں آیا۔
June 10, 2026, 8:54 PM IST
اداکارہ پرینکا چوپڑہ اس بار۹۸؍ویں اکیڈمی ایوارڈ (آسکر) میں پریزنٹر کے طور پر نظر آئیں گی۔ ان کے ساتھ دیگر فنکار بھی ہوں گے جو اسٹیج پر فاتحین کو ایوارڈ پیش کریں گے۔ اس کی اطلاع خود اداکارہ نے دی ہے۔
March 06, 2026, 10:19 PM IST
