EPAPER
سخت حفاظتی انتظامات، محکمہ آثار قدیمہ کی ٹیم سائنٹفک سروے کرکے شواہد اکٹھا کرے گی، سپریم کورٹ میں پٹیشن۔
March 22, 2024, 10:57 PM IST
مسجد انتظامیہ کمیٹی نے ہندو فریق کی عرضی قابل سماعت ہونے کے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
March 02, 2024, 9:28 AM IST
ریٹائرڈ جج اجئے کرشن وشویش کو لکھنؤ میں واقع قومی بازآبادکاری یونیورسٹی کا لوک پال مقرر کیا گیا ہے
March 01, 2024, 8:52 AM IST
آج الہ آباد ہائی کورٹ نے انجمن انتظامیہ کی وارانسی ضلعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مسجد کمیٹی کی درخواست مسترد کی اور کہا کہ تہہ خانے میں پوجا جاری رہے گی۔ عدالت نےمسجد کمیٹی کی وارانسی ضلعی عدالت کے تہہ خانے کو ضلعی مجسٹریٹ کے حوالے کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست بھی مسترد کی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اسے ضلعی عدالت کےدونوں فیصلوں میں مداخلت کا کوئی جواز نظر نہیں آیا۔
February 26, 2024, 3:57 PM IST