gyanvapi mosque

ہندو فریقین کا مطالبہ، گیان واپی مسجد کا تہہ خانہ ضلعی مجسٹریٹ کے حوالے کیا جائے

سپریم کورٹ میں ہندو فریقین کے وکیل وشنو شنکر نے کہا کہ ہم نے وارانسی کے ضلعی کورٹ میں درخواست داخل کی ہے جس میں مطالبہ کیا ہے کہ گیان واپی مسجد کے تہہ خانے کو ویاس خاندان کے قبضے سے لے کر ضلعی مجسٹریٹ کے حوالے کیا جائے اور ضلعی مجسٹریٹ کواس کا وصول کنندہ مقرر کیا جائے۔

September 26, 2023, 3:25 PM IST

گیان واپی مسجد میں ملنے والی اشیاء سے متعلق فیصلہ محفوظ

گیان واپی - شرینگار گوری کیس کی چار مدعی خواتین کی جانب سے مسجد کے احاطہ میں ملی اشیاء کو وارانسی ضلع مجسٹریٹ کی نگرانی میں محفوظ رکھنے کی درخواست کی گئی ہے جس پرضلع عدالت ۲۶؍ستمبر کو فیصلہ سنا سکتی ہے،عدالت میں مسلم فریق کی جانب سے سروے روکنے کی عرضی پر بھی سماعت جاری ہے جبکہ مقابل فریق نے پوجا کی اجازت کا بھی مطالبہ کیا ہے

September 22, 2023, 9:42 AM IST

گیان واپی مسجد معاملہ: اے ایس آئی نے سروے کیلئے ۸؍ ہفتوں کی مہلت مانگی

ہندو فریق کے نمائندہ ایڈوکیٹ سدھیر ترپاٹھی نے کہا کہ اے ایس آئی ابتدائی رپورٹ پیش کر سکتا ہے لیکن چونکہ ابھی مسجد کا سروے مکمل نہیں ہوا ہے اس لئے اے ایس آئی مکمل رپورٹ پیش نہیں کر سکتا

September 02, 2023, 5:09 PM IST

گیان واپی مسجد معاملہ : سخت سیکوریٹی میں ایس اےآئی کا سروے جاری

مسجد کے احاطے میں اے ایس آئی ٹیم کے علاوہ ہندو فریقین بھی جمع، انجمن انتظامیہ نے سروے کا بائیکاٹ کیا، اپیل پر آج سپریم کورٹ میں سماعت

August 04, 2023, 3:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK