EPAPER
تعلیمی کارکن انیل کمار رائے نے کہا کہ بار بار پیپر لیک کے واقعات نے عوامی اعتماد کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”ہر سال پیپر لیک ہوتے ہیں، کوئی کیوں ہندوستانی تعلیمی نظام پر بھروسہ کرے گا؟ مرکزی وزراء اپنے بچوں کو بیرونِ ملک صرف اس لئے بھیجتے ہیں کیونکہ انہیں خود اس نظام پر بھروسہ نہیں ہے۔“
July 10, 2026, 4:53 PM IST
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کی میئر شپ کے انتخاب میں ہندوستانی نژاد سیاستداں Nithya Raman ایک مضبوط امیدوار کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہیں۔ کیرالا میں پیدا ہونے والی نتھیا رمن نومبر میں ہونے والے رن آف انتخاب میں موجودہ میئر Karen Bass کا مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں دکھائی دے رہی ہیں۔
June 08, 2026, 7:24 PM IST
امریکی محکمۂ تعلیم کے کالج اسکور کارڈ کے تازہ اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ بعض یونیورسٹیوں کے طلبہ گریجویشن کے صرف چار سال بعد ہی چھ ہندسوں کی سالانہ آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔ فہرست میں میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سرفہرست ہے، جبکہ انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس، صحت اور فارماسیوٹیکل علوم سے وابستہ اداروں کے فارغ التحصیل افراد سب سے زیادہ آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔
June 04, 2026, 3:39 PM IST
ہارورڈ یونیورسٹی کی ۲۶؍ مئی کو گریجویشن تقریب میں طالبہ سہیلہ مختار نے سورہ العلق کی آیات کی تلاوت کی جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عید الاضحی کے موقع پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں مختلف مذاہب کے مقدس متون بھی پیش کئے گئے۔
June 02, 2026, 6:33 PM IST
