• Sun, 06 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

himesh reshammiya

ہمیش ریشمیا نے فلموں میں آنے سے قبل ۵۰۰؍ دھنیں تیار کر کے رکھ لی تھیں

ہمیش ریشمیا آج ہندوستانی موسیقی کی دنیا کا ایک بڑا نام ہیں۔ انہوں نے موسیقار، گلوکار اور اداکار کے طور پر اپنی منفرد شناخت قائم کی ہے۔ ان کے کریڈٹ پر بے شمار سپرہٹ گانے درج ہیں، جنہیں آج بھی شائقین بڑے شوق سے سنتے ہیں۔

July 24, 2026, 9:36 AM IST

سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ اپریل سے شروع، نین تارہ ہیروئن ہوں گی

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ہدایتکار وامشی پیڈیپلی کی نئی فلم پر کام شروع کرنے جا رہے ہیں، جس میں جنوبی اداکارہ نین تارہ مرکزی کردار میں ہوں گی۔ فلم کی شوٹنگ مبینہ طور پر ۱۸؍ اپریل سے ممبئی میں شروع ہوگی، جبکہ باضابطہ اعلان کا انتظار ہے۔

April 16, 2026, 6:54 PM IST

کس معاملے میں ہمیش ریشمیا نے عامر خان کو پیچھے چھوڑ دیا

۲۰۲۵ء میں،ہمیش ریشمیا نے پیروڈی ایکشن فلم ’’بیڈس روی کمار‘‘میں روی کمار کا کردار ادا کیا، جس نے اپنی ریلیز کے دوران خاصی توجہ حاصل کی اور اس میں چارٹ بسٹر موسیقی بھی شامل تھی۔

April 16, 2026, 12:56 PM IST

عید سے قبل سلمان خان کی فلم ’’ماتر بھومی‘‘ کا نیا گانا ’’چاند دیکھ لینا‘‘ ریلیز

فلم ’’ماتر بھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس‘‘ کا رومانوی گانا ریلیز، جس میں محبت، انتظار اور قربانی کے جذبات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

March 19, 2026, 3:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK