Inquilab Logo Happiest Places to Work

holland

زبردست مصروفیت کے سبب زینڈایا اور ٹام ہالینڈ اس سال شادی نہیں کریں گے

ہالی ووڈ کے پسندیدہ جوڑوں میں سے ایک زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کام میں اس قدر مصروف ہیں کہ وہ اس سال شادی نہیں کرسکیں گے۔

May 31, 2025, 6:02 PM IST

’’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘‘ میں پیٹر پارکر نئے کاسٹیوم میں نظر آسکتے ہیں

’’اسپائیڈر مین‘‘ فرنچائز کی چوتھی قسط ’’برانڈ نیو ڈے‘‘ میں ٹام ہالینڈ چوتھی مرتبہ پیٹر پارکر کا کردار ادا کریں گے۔ حالیہ پوسٹ میں ان کے اسپائیڈر مین کے کردار کا نیا کاسٹیوم لیک ہوگیا ہے۔

May 22, 2025, 6:29 PM IST

ٹام ہالینڈ کی ’’اسپائیڈرمین ۴‘‘ ۳۱؍ جولائی ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی

مارل اسٹوڈیوز نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ ’’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘‘ (اسپائیڈر مین ۴) ۳۱؍ جولائی ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی۔ واضح رہے کہ چند دنوں قبل اسٹوڈیو نے ’’اوینجرز: ڈومس ڈے‘‘ کا اعلان کیا ہے جو یکم مئی ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی۔

April 01, 2025, 5:25 PM IST

’’اسپائیڈر مین ۴‘‘ ۳۱؍ جولائی ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی

ٹام ہالینڈکی فلم ’’اسپائیڈرمین ۴‘‘ اب ۳۱؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔ قبل ازیں یہ فلم ۲۴؍ جولائی ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہونے والی تھی۔ فلم کی شوٹنگ ۲۰۲۵ء کے وسط میں شرو ع ہوگی۔

February 22, 2025, 4:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK