EPAPER
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی آنے والی فلم ’ہاؤس فل۵‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ بالی ووڈ فلمسازساجد ناڈیاڈوالا کی سپرہٹ کامیڈی فرنچائز ہاؤس فل کی پانچویں سریزجلد ہی بڑے پردے پر آنے والی ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ترون منسکھانی ہیں۔
May 02, 2025, 11:35 AM IST
ابھیشیک بچن، اکشے کمار اور رتیش دیشمکھ کے ساتھ’’ ہاؤس فل ۵‘‘ میں نظرآئیں گے۔ وہ اگست میں فلم کی شوٹنگ شروع کریں گے۔
May 06, 2024, 4:36 PM IST