Inquilab Logo Happiest Places to Work

i&b ministry

دہلی ہائی کورٹ نے فیفا ورلڈکپ ۲۰۲۶ نشریات معاملے پر پرسار بھارتی سے جواب طلب کیا

درخواست کے مطابق، ہندوستان فیفا کے سب سے بڑی ویورشپ مارکیٹس میں سے ایک ہے۔ ملک میں ۲۰۲۲ء کے ورلڈ کپ کے دوران ۷ء۷۴۵ ملین انٹریکشنز ریکارڈ کئے گئے تھے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی براڈکاسٹر نے ابھی تک ٹورنامنٹ کیلئے ہندوستانی میڈیا حقوق حاصل نہیں کئے ہیں۔

May 12, 2026, 6:29 PM IST

آزاد نیوز تخلیق کاروں کو بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے آئی ٹی قوانین میں ترمیم

مجوزہ ترامیم آئی ٹی قوانین کے تیسرے سیکشن کیلئے پیش کی گئی ہیں، جو پہلے بنیادی طور پر پیشہ ورانہ میڈیا تنظیموں پر لاگو ہوتے تھے۔ یہ نیا ڈرافٹ اس کے دائرہ کار کو وسیع کرکے ان افراد کو بھی شامل کرتا ہے جو باضابطہ طور پر ’پبلشرز‘ کی درجہ بندی میں شامل نہیں تھے۔

March 31, 2026, 7:01 PM IST

مرکزی حکومت کا حکم: اب ہر موبائل میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ پہلے سے انسٹال کی جائے گی

وزارت کا کہنا ہے کہ سنچار ساتھی کے لازمی انسٹالیشن سے سائبر جرائم کے خلاف قومی دفاع مضبوط ہوگا اور صارفین، ٹیلی کام سے جڑے جرائم سے محفوظ رہیں گے۔

December 01, 2025, 5:10 PM IST

مرکز نے اڈانی گروپ کے متعلق ۱۳۸؍ ویڈیوز اور ۸۳؍ انسٹاگرام پوسٹس ہٹانے کا حکم دیا

مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے ۳۶ گھنٹوں کے اندر اس حکم پر عمل درآمد کی ہدایت دی ہے اور پلیٹ فارمز اور صحافیوں سے کارروائی کی رپورٹ طلب کی ہے۔

September 17, 2025, 5:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK