EPAPER
توقع ہے کہ ہندوستان کی معیشت اس سال پہلے کے اندازے سے زیادہ تیزی سے ترقی کرے گی۔ اقتصادی ماہرین نے ۸ء۷؍ فیصد جی ڈی پی نمو کی اطلاع دینے کے بعد مسلسل دوسرے مہینے اپنی ترقی کی پیشین گوئیاں بڑھا دی ہیں۔
October 27, 2025, 6:47 PM IST
آئی سی آئی سی آئی بینک کو جی ایس ٹی کی کم ادائیگی کے لیے۲۷ء۲۱۶؍کروڑ کا نوٹس موصول ہوا ہے۔ بینک نے کہا کہ اسے یہ نوٹس مہاراشٹر گڈس اینڈ سروسیز ٹیکس ایکٹ۲۰۱۷ء کے تحت موصول ہوا ہے۔ بینک اس نوٹس کا جواب دے گا۔ یہ خبرآئی سی آئی سی آئی بینک کے حصص کو متاثر کر سکتی ہے۔
October 01, 2025, 4:42 PM IST
۴؍مفت نقد لین دین کے بعد۱۵۰؍ روپے فیس، ایچ ڈی ایف سی بینک نے کم ازکم بیلنس کی حد بھی بڑھا دی ہے-
August 16, 2025, 3:54 PM IST
بینکوں کا کم از کم بیلنس: گجرات میں آر بی آئی کے گورنر نے یہ بھی کہا کہ کم از کم بیلنس کا فیصلہ کرنے میں ریگولیٹر کا کوئی کردار نہیں ہے۔ ہر بینک اپنے طور پر کم از کم اوسط بیلنس کا فیصلہ کرتا ہے۔ کم از کم بیلنس کا فیصلہ بینک کریں گے۔
August 11, 2025, 3:47 PM IST
