EPAPER
جاپان میں ۲۰۲۵ء میں بچوں کی شرح پیدائش ریکارڈ حد تک کم رہی، جس کے سبب مستقبل میں ملک کی معیشت چلانے کیلئے لوگ دستیاب نہیں ہوں گے۔
December 30, 2025, 10:08 PM IST
ہندوستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کنیڈا نہیں بلکہ ۲۰۲۵ء میں سعودی عرب نے سب سے زیادہ ہندوستانیوں کو جلا وطن کیا، پارلیمنٹ میں پیش کردہ اعدادوشمار کے مطابق۲۰۲۵ء میں ۸۱؍ ممالک سے ۲۴۶۰۰؍ سے زائد ہندوستانیوں کو ملک بدر کیا گیا۔
December 27, 2025, 6:12 PM IST
ہندوستانی پارلیمنٹ کی خارجہ امور سے متعلق اسٹینڈنگ کمیٹی نے امریکہ سے غیر قانونی ہندوستانی تارکینِ وطن کی حالیہ واپسی اور مستقبل میں ممکنہ بڑے پیمانے پر ملک بدری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے معاملات کو زیادہ ہمدردی اور انسانی حقوق کے احترام کے ساتھ نمٹایا جائے۔ کمیٹی نے ملک بدری کے طریقۂ کار، زیرِ حراست افراد کے ساتھ سلوک، اور وطن واپسی کے بعد دوبارہ انضمام کیلئے واضح پروگرام بنانے کی سفارش کی ہے۔ حکومت نے کمیٹی کی سفارشات کا نوٹس لینے کی تصدیق کی ہے۔
December 19, 2025, 5:29 PM IST
سعودی عرب نے ایک ہفتے میں ۱۲۳۶۵؍ غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا، یہ کارروائی۴؍ سے ۱۰؍ دسمبر کے درمیان سیکیورٹی فورسیز اور دیگر متعلقہ حکومتی اداروں کے باہمی تعاون سے کی گئی۔
December 14, 2025, 8:50 PM IST
