EPAPER
۴۷؍سالہ عمران طاہر نے تقریباً تنہا سینٹ لوسیا کنگز کی بلے بازی کو تہس نہس کردیا، جس کی بدولت گیانا امیزون واریئرز نے کم اسکور والے مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے جیت کی راہ پر واپسی کی۔ صرف ۱۲۰؍ رنز کے ہدف کے تعاقب میں امیزون واریئرز کی ٹیم ۹۸؍ رنز پر پانچ وکٹ گنوا کر مشکل میں تھی اور اسے ۱۷؍ گیندوں پر ۲۲؍ رنز درکار تھے۔
September 10, 2026, 3:56 PM IST
انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل ) کے پچھلے ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقہ کے سرکردہ لیگ اسپنر عمران طاہرنے اب تک کھیلے گئے میچوں میں اپنی عدم شرکت پر کہا ہے کہ وہ ٹیم کے لئے ڈرنکس لے جانے پر بھی خوش ہیں اور انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
October 16, 2020, 10:42 AM IST
پاکستانی نژاد جنوبی افریقی گیندباز عمران طاہرنے کہا کہ لاہورمیں کھیلے گئے فرسٹ کلاس کرکٹ نے انہیںقابل کرکٹر بنانےمیں اہم رول ادا کیا
July 24, 2020, 11:45 AM IST
