• Wed, 21 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

india gate

طویل احتجاج کا خدشہ، دہلی پولیس کا سی اے پی ایف کی تعیناتی میں توسیع کا مطالبہ

طویل احتجاج کے خدشے کے درمیان دہلی پولیس نے۲۷؍ ہزار سی اے پی ایف جوانوں کی تعیناتی میں توسیع مانگ لی،پولیس ذرائع کے مطابق، یہ درخواست کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والی دیگر تنظیموں سے وابستہ کارکنوں کے ممکنہ مظاہروں پر خدشات کے درمیان آئی ہے۔

October 13, 2026, 3:22 PM IST

بلجیم کے وزیراعظم کا نریندر مودی کیلئے انوکھا تحفہ سفر میں ہی پگھل گیا

بلجیم کے وزیراعظم بارٹ ڈی ویور نے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کیلئے بلجیم کی بہترین چاکلیٹ سے تیار کردہ انڈیا گیٹ کا منفرد مجسمہ تحفے میں لانے کا منصوبہ بنایا تھا، لیکن چاکلیٹ سے بنا یہ خاص تحفہ ہندوستان پہنچنے سے پہلے ہی سفر کی تاب نہ لاسکا۔ ڈی ویور نے بتایا کہ مجسمے کا ایک متبادل بلجیم میں موجود ہے اور اسے کسی نہ کسی طرح وزیراعظم مودی تک پہنچایا جائے گا۔

September 03, 2026, 9:46 PM IST

جنتر منتر احتجاج: پولیس نے ۲۸۷۳؍ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی اجازت مانگی

مرکزی حکومت نے جولائی میں نئی دہلی کے طلبہ احتجاج سے متعلق ۱۳؍ ایف آئی آر ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ ان مقدمات میں فساد، اقدامِ قتل، ڈکیتی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے جیسے الزامات شامل ہیں۔ حکومت نے ساتھ ہی دہلی پولیس کو احتجاج میں موجود ۲۸۷۳؍ ایسے افراد کے خلاف ایک نئی ایف آئی آر درج کرنے کی اجازت مانگی ہے جن کے بارے میں سنگین مجرمانہ پس منظر ہونے کا دعویٰ ہے۔

September 01, 2026, 5:01 PM IST

ٹرمپ نے انڈیا گیٹ کی تعریف کی، کہا امریکہ میں اس سے شاندار گیٹ تعمیر کیا جائے گا

امریکی صدر ٹرمپ نے انڈیا گیٹ کی تعریف کرتے ہوئےاسے خوبصورت فتحی محراب قرار دیا اور کہا امریکہ میں اس سے شاندار گیٹ تعمیر کیا جائے گا ، ساتھ ہی اسے ’’ انڈیپینڈنس آرچ‘‘ کا عارضی نام دیا۔

February 03, 2026, 5:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK