صنعتکار کی میڈیا کمپنی وائیکوم ۱۸؍ نے نیلامی میں اسٹار انڈیا سے آئندہ ۵؍ سال کیلئے مقبول ترین ٹورنامنٹ کے نشریاتی حقوق چھین لئے ۔ البتہ اس کے ٹیلی ویژن کے نشریاتی حقوق بچانے میں اسٹار انڈیا کامیاب رہا۔ ،مجموعی طور پر معاہدوں سے بی سی سی آئی کو ۴۴؍ ہزار ۷۵؍ کروڑ روپے حاصل ہوئے
وراٹ کوہلی کا خراب فارم بھی ان کی مقبولیت کو متاثر نہ کر سکا اور وہ اس آئی پی ایل کے سب سے زیادہ بحث کا موضوع بننے والے کھلاڑی رہے
گجرات ٹائٹنس کی ٹیم نے اپنے پہلے ٹی ۲۰؍ لیگ ٹورنامنٹ میں خطاب جیتا اور ڈیوڈ ملر ، ہاردک پانڈیا ، راشد خان ، محمد سمیع اور شھبمن گل نے ٹیم کو چمپئن بنانے میں اہم رول ادا کیا
ویلو سٹی کے خلاف ۱۶؍رن سے کامیابی حاصل کرلی۔ میگھنا کی نصف سنچری