EPAPER
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر اور ماہر معاشیات رگھو رام راجن نے کہا کہ ہندوستان کی شرح نمو ۵ء۸؍ فیصد، قابل اعتبار نہیں ہے کیونکہ اس میں چھوٹی کمپنیوں کی معاشی کارکردگی کو شامل نہیں کیا جاتا البتہ انہوں نے کہا کہ ۵ء۶؍ فیصد شرح نمو بھی متاثر کن ہے۔
May 03, 2024, 3:37 PM IST
ریٹنگ ایجنسی کے مطابق سال کے اختتام تک خردہ مہنگائی ۴؍فیصد ہوگی۔
March 15, 2024, 10:45 AM IST
ورلڈ بینک نے اپنی حالیہ ’ا نڈیا ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ ‘ رپورٹ میںشرح نمو کے ممکنہ تناسب کو ۶ء۵؍ سے بڑھا کر ۶ء۹؍ کر دیا ہے
December 07, 2022, 10:44 AM IST
افراط زر کے بڑھتے دباؤ، مالیاتی منڈیوں میں غیریقینی صورتحال کے سبب فیڈریشن آف انڈین چیمبر آف کامرس انڈسٹری (ایف آئی سی سی آئی ) نے ۲۳۔۲۰۲۲ء کے لئے ملک کی جی ڈی پی نمو کے اپنے سابقہ اندازے کو گھٹاکر ۷؍فیصد کردیا ہے۔ قبل ازیں مورگن اسٹینلی نے بھی اندازہ کو ۷ء۶؍ فیصد سے کم کرکے ۷ء۲؍ فیصد کردیا ہے ۔ اے ڈی بی اور نومُورا نے بھی اندازوں میں تخفیف کی ہے۔
July 22, 2022, 11:21 AM IST