EPAPER
ہندوستانی سماج پر سیاست اتنی حاوی ہوگئی ہے، اتنی خبریں روزانہ پیدا ہو رہی ہیں ، اتنے تنازعات جنم لے رہے ہیں ، اتنے بیانات اور ان کے جوابات اور پھر بیانات منظر عام پر آرہے ہیں اور آتے رہتے ہیں کہ خبروں کا معاملہ اس موسلا دھار بارش جیسا ہوگیا ہے جو تیز بھی ہوتی ہے، شدید بھی اور جاری ہی رہتی ہے، تھمنے کا نام نہیں لیتی۔ ا
February 16, 2025, 2:49 PM IST
جو راز امیٹھی کے چائے خانے پر موجود ایک معمر شخص نے افشاء کیا، وہ راز نہیں ہے۔ امیٹھی بھی تبدیلی کیلئے کمربستہ ہے اور بقیہ اُترپردیش بھی، یہ اشارہ بہت سے صحافتی حلقوں سے مل رہا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔
May 16, 2024, 12:50 PM IST
اس دوران حماس نے کہا ہے کہ اس نے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے جانے پر یروشلم اور تل ابیب پر میزائل داغے ہیں۔ روس نے ’’فوری جنگ بندی‘‘ کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔ عرب لیگ کا مطالبہ ہے کہ اسرائیل فوری طور پر غزہ میں فوجی آپریشن بند کرے۔ اسرائیل، فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ یو این ڈبلیو آر اے کے کمشنر جنرل لازارینی نے غزہ پٹی کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا کہ غزہ تباہی کے دہانے پر ہے اور دنیا سے انسانیت مکمل طور پر ختم ہو گئی ہے۔ غزہ میں لاشوں کا انبار ہے اور باڈی بیگز (لاشوں کو رکھنے والا تھیلا) کی قلت۔
October 16, 2023, 2:24 PM IST
کانگریس میں خوشی کی لہر، اپوزیشن اتحاد ’’انڈیا‘‘نے جشن منایا، کھرگے نے رکنیت بحال کرنے کے فیصلے کا استقبال کیا اور مودی حکومت کوتنقید کا نشانہ بنایا
August 07, 2023, 2:30 PM IST
