• Sat, 06 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

inquilab new

کیا ہندوستان فیصلہ کن میچ میں ٹیم کمبی نیشن میں تبدیلی کرے گا؟

ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ سنیچر کو وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔ رانچی میں قریبی جیت کے بعد ہندوستانی ٹیم کو رائے پور میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جنوبی افریقہ نے ۳۵۹؍ رنز کا ہدف چار گیندیں پہلے ہی حاصل کر لیا تھا۔

December 05, 2025, 9:44 PM IST

کرسٹیانو رونالڈو اے آئی کمپنی ’’پرپلیکسٹی‘‘ میں بطور سرمایہ کار شامل

کرسٹیانو رونالڈو نے ہندوستانی لڑکوں کی کمپنی میں کافی سرمایہ کاری کی، پرپلیکسٹی اے آئی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔ رونالڈو کی مقبولیت سے کمپنی کو عالمی سطح پر پہچان حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

December 05, 2025, 9:47 PM IST

مہیش بابو اور پرینکاکی فلم ’’وارانسی‘‘ کی ریلیز سے قبل ہزار کروڑ کمانے کی امید

فلم کے او ٹی ٹی حقوق پر جنگ چھڑ گئی ہے۔ایس ایس راجامولی کی ہدایتکاری میں بنائی گئی’’وارانسی‘‘، جس میں مہیش بابو، پرینکا چوپڑا اور پرتھوی راج سوکمارن اداکاری کر رہے ہیں، ۲۰۲۷ء میں ریلیز ہونے والی ہے۔ تاہم، اس کے او ٹی ٹی حقوق کے حوالے سے بات چیت شروع ہو چکی ہے۔ کئی رپورٹس کا دعویٰ ہے کہ فلم کےاو ٹی ٹی حقوق ایک ہزار کروڑ میں فروخت کیے جا سکتے ہیں۔

December 05, 2025, 9:20 PM IST

ویدرالڈ، لبوشین اور اسمتھ کی نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا کو ۴۴؍ رنز کی برتری

جیک ویدرالڈ (۷۲؍رن)، مارنس لبوشین (۶۵) اور کپتان اسٹیو اسمتھ (۶۱؍رن) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے ڈے نائٹ دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کے خلاف اسٹمپز تک ۶؍ وکٹ کے نقصان پر ۳۷۸؍ رنز بنا کر ۴۴؍رنز کی برتری حاصل کر لی۔

December 05, 2025, 8:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK