• Sun, 25 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

iphone

آئی فون ڈیو چند منٹوں میں فروخت، مگر ہندوستان میں اسٹورز کے باہربھیڑ کیوں نہیں؟

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئی فون ڈیو کا ابتدائی اسٹاک ہندوستان میں فروخت کے آغاز سے پہلے ہی بک ہوگیا، جبکہ دہلی اور نوئیڈا کے اسٹورز کے باہر لانچ کے دن غیر معمولی خاموشی رہی۔ ایک طرف آن لائن فروخت کے چند منٹ میں فون ختم ہونے کی خبریں ہیں، دوسری طرف دکانوں کے باہر لمبی قطاریں غائب ہیں۔ محدود سپلائی، پہلے سے بکنگ کے نظام اور تقریباً ۳؍ لاکھ روپے کی ابتدائی قیمت نے اس تضاد کو نمایاں کردیا ہے۔

October 24, 2026, 5:26 PM IST

ایپل آئی فون ڈیو:فروخت شروع ہونے پراسٹورز میں محدود تعداد میں فون دستیاب ہوں گے

ایپل نے اپنے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئی فون ڈیو کی فروخت سے قبل خریداروں کو خبردار کیا ہے کہ جمعہ، ۲۳؍ اکتوبر ۲۰۲۶ء کو فروخت شروع ہونے کے موقع پر کمپنی کے اسٹورز میں فون کی محدود تعداد دستیاب ہوگی۔ اس اعلان کے بعد نئے فون کے حصول کے لیے صارفین کو مزید انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

October 22, 2026, 4:03 PM IST

اسٹیو جابز کے خط اور اسٹیو ووزنیاک کے دستخط والا نایاب ایپل وَن کمپیوٹرنیلام

ٹیکنالوجی کی تاریخ سے تعلق رکھنے والا ایک نایاب اور مکمل طور پر فعال ایپل وَن کمپیوٹر نیلامی میں تقریباً ۹ء۱۰؍ کروڑ روپے میں فروخت ہوا ہے۔ ایپل کے شریک بانی اسٹیو ووزنیاک کے دستخط والے اس تاریخی کمپیوٹر کے ساتھ کمپنی کے دوسرے شریک بانی اسٹیو جابز کا ۱۹۷۸ء میں لکھا گیا ایک نایاب خط بھی شامل تھا۔

October 21, 2026, 3:22 PM IST

ایپل انڈیا کی آمدنی ایک لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز، منافع میں بھی ۶۶؍ فیصد کااضافہ

ہندوستان میں مہنگے اسمارٹ فونز کی بڑھتی ہوئی مانگ نے ایپل کو بڑی کامیابی دلائی ہے۔ مالی سال ۲۰۲۶ء میں ایپل انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کی کاروباری آمدنی پہلی مرتبہ ایک لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کرگئی، جبکہ کمپنی کے خالص منافع میں بھی ۶۶؍ فیصد کا نمایاں اضافہ درج کیا گیا۔

October 20, 2026, 8:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK