Inquilab Logo Happiest Places to Work

isreal

اسرائیل کو امریکی فوجی امداد پر انحصار کم کرنا ہوگا: نیتن یاہو

پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات سے ناخوش اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کا امریکی فوجی امداد پر انحصار کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔

June 24, 2026, 2:49 PM IST

ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کردی

امریکہ نے منگل کو کہا کہ اس نے ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کر دی ہے۔ وہائٹ ہاؤس کی طرف سے ہندوستانی وقت کے مطابق آدھی رات کے بعد جاری کیے گئے ایک بیان میں، صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ پاکستان کی قیادت کی اپیل کے بعد، ایران پر منصوبہ بند فوجی حملے میں تاخیر اور جنگ بندی میں توسیع پر رضامند ہو گئے ہیں۔

April 22, 2026, 9:51 AM IST

اسرائیل کے خلاف ترکی بھی عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کے ساتھ کیس لڑے گا

ترکی نے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف، عالمی عدالت برائے انصاف میں جنوبی افریقہ کے کیس میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔ ترکی نے دیگر ممالک سے بھی عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف کیس میں حصہ لینے کی درخواست کی۔

August 07, 2024, 5:14 PM IST

غزہ اموات کی آماجگاہ بن چکا ہے: ٹیڈروس ادھانوم گیبریئس

ڈبلیوایچ او کے ڈائریکٹر ٹیڈروس ادھانوم گیبریئس نے کہا کہ غزہ اموات کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ جب تک جنگ جاری رہے گی مہلوکین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے غزہ میں غذا اور دیگر بنیادی چیزوں کی قلت پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم کس قسم کی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں لوگوں کو غذا اور پانی کی قلت کا سامنا ہے، طبی معاونین کو بموں کا نشانہ بننے کا خطرہ ہے اور طبی سہولیات نہ ہونے کے سبب اسپتالوں کومجبوراً بند کرنا پڑرہا ہے۔

February 22, 2024, 7:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK