EPAPER
قریش برادری کےبھینس وپاڑے کا ذبیحہ بندکرنے کے احتجاج کا اثر دکھائی دینے لگا،ناندیڑ کے کامٹھا بازار اور جالنہ کے منٹھا بازار میں بھینس و پاڑوں کےخریدار ندارد!
July 21, 2025, 4:19 PM IST
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک زوروں پر، متنازع قانون کی منسوخی تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان۔
June 30, 2025, 4:15 PM IST
ضلع کے امبڈ اور گھنساؤنگی کے کچھ کسانوں نے معاوضے کی تقسیم میں بے ضابطگی اور بدعنوانی کی شکایت کی تھی جس کے بعد یہ اسکینڈل منظر عام پر آیا۔
June 23, 2025, 11:52 AM IST
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) نے مہاراشٹر کے تین مختلف اضلاع میں چھاپے مار کر سنیچر کے روز کم از کم ۴؍ لوگوں کو حراست میں لیا ہے جن سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔ یہ کارروائی آدھی رات کو شروع کی گئی اور طویل پوچھ تاچھ کے بعد انہیں حراست میں لیا گیا۔
October 06, 2024, 9:59 AM IST