• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

james cameron

’ایوینجرز: اینڈ گیم‘ اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنی

مارول اسٹوڈیوز کی ’’ایونجرز: اینڈگیم‘‘ نے حالیہ تھیٹر ری ریلیز کے بعد جیمز کیمرون کی ’’اوتار‘‘ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔ فلم کی عالمی کمائی ۲ء۹۲۵؍ بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

October 05, 2026, 7:58 PM IST

’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ ۲۴؍ جون سے ڈزنی پلس پر اسٹریمنگ کیلئے تیار

’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ کی شاندار تھیٹر کامیابی کے بعد اب فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ جیمس کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی اس سائنس فکشن فلم کو دنیا بھر میں زبردست پذیرائی ملی اور اس نے باکس آفس پر تقریباً ۵ء۱؍ بلین ڈالر کمائے۔ فلم ۲۴؍ جون کو ڈزنی پلس پر دستیاب ہوگی۔

May 13, 2026, 3:55 PM IST

بلی ایلش کے کنسرٹ پر مبنی فلم کی ریلیز ہندوستان میں تاخیر کا شکار

برطانوی گلوکارہ بلی ایلش کی آنے والی کنسرٹ فلم Hit Me Hard and Soft: The Tour (Live in 3D) کی ہندوستان میں ریلیز مبینہ طور پر سی بی ایف سی کلیئرنس میں تاخیر کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے۔ فلم پہلے ۸؍ مئی کو ریلیز ہونے والی تھی، تاہم رپورٹس کے مطابق سینسر بورڈ نے فلم میں متعدد کٹوتیوں کی تجویز دی ہے۔

May 09, 2026, 9:42 PM IST

’’اوتار ۴‘‘ زیر غور ہے: جیمس کیمرون

’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ کی کامیابی کے بعد ہدایتکار جیمس کیمرون نے کہا ہے کہ ’’اوتار۴‘‘ زیر غور ہے۔ اگر یہ فلم بنتی ہے تو اس میں وہ غلطیاں نہیں کی جائیں گی جو پہلی فلموں میں ہوئی ہیں۔

March 11, 2026, 4:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK