• Thu, 15 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

javed jaffrey

فلم ’’مایا سبھا‘‘ کا ٹیزر جاری ، پراسرار اور سسپنس آپ کو دنگ کر دے گا

فلم ’’مایا سبھا ‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر میں جاوید جعفری کی زبردست تصویر کشی کی گئی ہے۔ ایک منٹ کا ٹیزر مایا سبھا کی ڈراؤنا اور پراسرار دنیا کی ایک جھلک پیش کرتا ہے، جس میں جاوید جعفری کو ایک پراسرار شخصیت کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ تین دیگر اہم کردار بھی سامنے آئے ہیں۔

January 14, 2026, 9:07 PM IST

فلم ’’مایا سبھا ‘‘کا پہلا موشن ٹیزر ریلیز

فلم’’ تُمباڈ‘‘ کے ڈائریکٹر راہی انل بروے کی دوسری فلم ’’مایا سبھا‘‘ کا پہلا موشن ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ مایا سبھا بروے کی تجربے ،ترقی اور تعمیر نو کے تقریباً ایک دہائی طویل تخلیقی سفر سے ان کی واپسی کی نشاندہی کرتا ہے ۔

November 26, 2025, 7:02 PM IST

تازہ خبر۲: اچھائی اور برائی کے بیچ پھنسے ہوئے نوجوان کی کہانی

لوگوں کے ساتھ بھلائی کرنے پر ملنے والے’وردان‘ کوجب وہ برائی کیلئے استعمال کرتا ہے تو کس طرح پھنستا ہے، یہ اسی کہانی کا لب لباب ہے۔

October 06, 2024, 10:21 AM IST

جگدیپ جنوبی ممبئی کے رحمت آباد قبرستان میں سپرد خاک

معروف فلم اداکار جگدیپ جن کا اصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا، کو آج جنوبی ممبئی کے مجگاؤں علاقہ میں واقع رحمت آباد قبرستان میں بعدنمازظہرسپرد خاک کردیاگیا ہے۔ قبرستان میں خواتین سمیت اہل خانہ اور کئی عزیز واقارب موجود تھے ۔ واضح رہے کہ جگدیپ گزشتہ شب۸۱؍ سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔انہوں نے ۵۰ء کے عشرے میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے فلمی کریئر کی شروعات کی تھی۔

July 09, 2020, 3:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK