• Wed, 25 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

jawaharlal nehru stadium

چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کردیں: ابھیجیت دپکے کا دلجیت دوسانجھ کو پیغام

پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے دہلی میں اپنے کنسرٹ کے دوران ان ناقدین کو جواب دیا جنہوں نے NEET پیپر لیک کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں ان کی عدم شرکت پر سوال اٹھائے تھے۔ انہوں نے اپنی فلم ’ستلج‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس فلم کے لیے طویل جدوجہد کی گئی ہے اور کسی کو پنجابیوں کو لڑنا سکھانے کی ضرورت نہیں۔ ان کے بیان کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرکے اختلاف پر افسوس ظاہر کیا اور دلجیت سے معاملہ ختم کرنے کی اپیل کی۔

October 31, 2026, 7:02 PM IST

دلجیت دوسانجھ کے ’اورا انڈیا ٹور‘ کا آغاز، دہلی میں ہزاروں مداح جھوم اٹھے

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹس میں موسیقی کے ساتھ پنجابی ثقافت، شائقین سے ان کا بے تکلف انداز اور سماجی موضوعات پر اظہارِ خیال بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ دہلی میں ان کے نئے دورے کی پہلی شام بھی انہی رنگوں سے سجی رہی۔

October 31, 2026, 4:16 PM IST

دلجیت دوسانجھ کے دہلی کنسرٹ کو پولیس کی اجازت دینے سے انکار

مشہور پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کے مداحوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ دہلی پولیس نے حفاظتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے ۳۰؍ اکتوبر کو قومی دارالحکومت میں ہونے والے ان کے کنسرٹ کو اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

October 22, 2026, 4:36 PM IST

۱۹؍ سال بعد شکیرا کی ہندوستان واپسی، ممبئی اور دہلی میں کنسرٹ

فیڈنگ انڈیا، جو ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے، نے ڈسٹرکٹ بائے زومیٹوکے ساتھ مل کر فیڈنگ انڈیا کنسرٹ ۲۰۲۶ءکے تیسرے ایڈیشن کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کی تاریخ میں پہلی بار عالمی پاپ آئیکون اور متعدد گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ شکیرا ممبئی میں ۱۰؍ اپریل اور دہلی میں ۱۵؍ اپریل کو پرفارم کریں گی۔

February 20, 2026, 3:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK