• Sat, 05 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

jesus christ

اسرائیل نواز گانے پر تنازع، گلوکار بوائے جارج نے میوزیکل شوسےعلیحدگی اختیارکرلی

برطانوی گلوکار بوائے جارج نے اسرائیل کی حمایت میں گانا جاری کرنے پر شدید تنقید کے بعد لندن کے معروف ویسٹ اینڈ میوزیکل’’جیزس کرائسٹ سپراسٹار‘‘’’ Jesus Christ Superstar‘‘ سے علیحدگی اختیار کر لی۔

July 31, 2026, 7:26 PM IST

ٹیکساس: اب سرکاری اسکولوں میں بائبل کی کہانیاں لازمی مطالعے کے طور پر شامل ہوگی

ٹیکساس کے اساتذہ نے اپنی یہ صلاحیت چھین لئے جانے پر تنقید کی ہے کہ وہ خود فیصلہ کریں کہ ان کے طلبہ کیا پڑھیں گے۔ ڈلاس کے علاقے کی ایک استانی ایلیس ڈینٹ نے کہا کہ غیر مسیحی یا دہریہ (ایتھیسٹ) طلبہ کو بائبل کی کہانیاں پڑھانا کلاس میں تناؤ پیدا کرتا ہے، قطع نظر اس کے کہ مواد کو تعلیمی لحاظ سے کس طرح پیش کیا جائے۔

June 27, 2026, 8:02 PM IST

بارسلونا: ’ساگرادا فیمیلیا‘ ۱۴۴ سال بعد مکمل؛ پوپ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی

بارسلونا میں ’ساگرادا فیمیلیا‘ کا تعمیری منصوبہ ۱۴۴ سال کے طویل عرصے کے بعد باضابطہ طور پر مکمل ہوگیا ہے۔ اس باسیلیکا کی تعمیر نسلوں پر محیط رہی ہے، اسے کئی جنگوں میں متاثر ہونے سے بچایا گیا اور اپنے خالق کی وفات کے بعد تقریباً ایک صدی تک اس پر کام جاری رہا۔ یہ ۵ء۱۷۲ میٹر (۵۶۶ فٹ) کی بلندی کے ساتھ دنیا کا بلند ترین گرجا گھر بن گیا ہے۔

June 12, 2026, 8:37 PM IST

ٹرمپ نے ہندوستان میں بائیک چلاتے اور شیرکی سواری کرتے اپنی اے آئی ویڈیو شیئرکی

ٹرمپ نے ہندوستان میں بائیک چلاتے اور شیر کی سواری کرتے اپنی اے آئی ویڈیو شیئر کی، تجزیہ نگار اس کے معنی تلاش کررہے ہیں، جبکہ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طنز اور تعریف دونوں طرح کے ردعمل کو جنم دیا۔

June 07, 2026, 8:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK