EPAPER
اس برانڈ کو ریلائنس نے ۲۰۲۲ء میں خریدا تھا ، اب ملک کی پیاس بجھانے کیلئے اسے نئے سرے سے لانچ کیاجارہا ہے۔
May 01, 2024, 1:00 PM IST
۱۸؍اپریل کو کمپنی ایف پی او جاری کرے گی۔ ٹیلی کام کمپنی کی ریلائنس جیو اور بھارتی ایئر ٹیل سے مقابلہ آرائی کی کوشش۔
April 15, 2024, 12:35 PM IST
ارب پتی مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز کے حصص منگل کو بی ایس ای سینسیکس پر۹۸ء۱؍فیصد اضافے کے ساتھ ۸۰ء۲۹۵۷؍ روپے کی۵۲؍ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
February 13, 2024, 6:07 PM IST
ریلائنس انڈسٹریز کی ٹیلی کام اور ڈیجیٹل یونٹ جیوکمپنی سب سے مضبوط ہندوستانی برانڈ بن گئی ہے۔ عالمی سطح پر یہ ۱۷؍ویں مقام پر ہے جبکہ ملکی سطح پر یہ لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا ( ایل آئی سی) اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) جیسی کمپنیوں سے آگے ہے۔
January 19, 2024, 11:51 AM IST