EPAPER
راشٹر وادی کانگریس پارٹی (شرد پوار) کے جنرل سیکریٹری، ترجمان اور ممبرا کلوا حلقے سے رُکن اسمبلی ڈاکٹر جتیندر اوہاڑ کی سالگرہ پر تھانے کلوا ممبرا میں مختلف سماجی اور تعلیمی کام انجام دیئے گئے تاکہ سالگرہ منانا محض رسم نہ رہے اور اس دن کوخصوصی طور پر یادگار بنایا جائے۔
August 07, 2025, 1:04 PM IST
ریاستی حکومت نے آمدنی بڑھانے کیلئے ۵۰؍ سال بعد ریاست میں شراب کی فروخت کرنے کا ۳۲۸؍ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
July 14, 2025, 11:29 AM IST
آزادی ٔ اظہار رائے پر قدغن اور امریکہ سے ہندوستانیوںکی واپسی پر احتجاج درج کرایا
March 04, 2025, 5:48 AM IST
تھانے میونسپل کارپوریشن(ٹی ایم سی) کی جانب سے انتہائی غیر ذمہ داری سے ڈیولپمنٹ پلان ( ڈی پی ) تیار کرنے کا معاملہ رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ نے ناگپور میں منعقد ہونے والے سرمائی اجلاس میں اٹھایا تھا۔
December 24, 2024, 5:24 PM IST
