EPAPER
’’فورس ۳‘‘ کیلئے موہت ملک کو مرکزی ویلن کے طور پر کاسٹ کئے جانے کی خبریں زور پکڑ رہی ہیں۔ اگر یہ انتخاب حتمی ہو جاتا ہے تو یہ موہت ملک کے کریئر میں ایک بڑا موڑ ثابت ہو سکتا ہے جبکہ ’’فورس‘‘ فرنچائز کو ایک نیا اور طاقتور مخالف ملنے کا امکان ہے۔
December 29, 2025, 7:05 PM IST
ہندوستانی سینما میں کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں جو محض اسکرین پر نہیں چلتے، بلکہ اپنے ساتھ ایک مخصوص مزاج، ایک الگ قسم کی خاموش طاقت اور ایک ضدی وقار لے کر آتے ہیں۔
December 17, 2025, 1:28 PM IST
لیونل میسی ۱۴؍ سال بعد ہندوستان واپس آنے والے ہیں۔ کولکاتا، حیدرآباد اور دہلی کی طرح ممبئی بھی اپنے گوٹ انڈیا ٹور کی تیاریوں سے گونج رہا ہے۔ جیسا کہ شہر بھر میں نوجوان فٹبالرز، اکیڈمیوں، اور فین کلبوں میں ارجنٹائنا کے چیمپئن کے اعزاز میں ہونے والے ایونٹ سے پہلے خصوصی خراج تحسین اور اجتماعات کے لیے جوش و خروش پیدا ہو رہا ہے۔
December 10, 2025, 7:45 PM IST
اکتوبر میں دو بڑی فلمیں ریلیز ہوئیں۔ آیوشمان کھرانہ کی ’’تھاما‘‘ اور ہرش وردھن رانے کی ’’ایک دیوانے کی دیوانیت‘‘، دونوں نے اپنی رقم وصول کرلی ہے۔ تاہم اس کے بعد سے ہرش وردھن رانے کی اگلی فلم خبروں میں ہے۔ اب وہ جان ابراہم کی ’فورس ۳‘میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی اور شوٹنگ سے متعلق دلچسپ اپڈیٹس فراہم کیں۔
November 05, 2025, 8:00 PM IST
