EPAPER
جولی ایل ایل بی۳؍ او ٹی ٹی پر: سپر اسٹار اکشے کمار اور ارشد وارثی کا کورٹ روم ڈرامہ ’’جولی ایل ایل بی ۳‘‘ او ٹی ٹی پر ریلیز کے لیے تیار ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ فلم کو ایک نہیں بلکہ دو او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر آن لائن اسٹریم کیا جائے گا۔
November 12, 2025, 8:56 PM IST
بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور ارشد وارثی کی اداکاری والی `جالی ایل ایل بی۳؍` نے ہندوستانی مارکیٹ میں ۱۰۰؍ کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔
October 02, 2025, 5:11 PM IST
بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور ارشد وارثی کی جوڑی والی فلم `جولی ایل ایل بی ۳؍` نے ہندوستانی مارکیٹ میں اپنے پہلے ہفتے کے دوران ۳؍ دنوں میں۵۳؍ کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کر لی ہے۔
September 22, 2025, 8:00 PM IST
’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے سیزن ۳؍ کے آخری ایپی سوڈ میں اکشے کمار تمام اسٹنٹ مین کو خراج تحسین پیش کریں گے۔
September 20, 2025, 9:23 PM IST
