• Thu, 24 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

jonty rhodes

دو ممالک کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پر بحران آ سکتا ہے: جونٹی روڈز

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کوچ اور ای ٹی پی ایل کی فرنچائز روٹرڈیم ڈاکرز کے شریک مالک جونٹی روڈز کا ماننا ہے کہ ون ڈے کرکٹ مشکل میں ہے اور دو ممالک کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز پر بحران آ سکتا ہے، جبکہ ۵۰؍ اوورز کا ورلڈ کپ اپنی اہمیت برقرار رکھے گا۔

August 12, 2026, 8:00 PM IST

جونٹی روڈز، فاف ڈو پلیسس اور ہینرک کلاسین نئی روٹرڈیم فرنچائز کے مالک بنے

جنوبی افریقہ کے تین سب سے معتبر کرکٹر- جونٹی روڈز، فاف ڈو پلیسس اور ہینرک کلاسین اب میدان کے باہر بھی کرکٹ کے تئیں اپنے جنون کو نئی سمت دے رہے ہیں۔ ان تینوں نے مل کر یورپیئن ٹی ۲۰؍ پریمیئر لیگ (ای ٹی پی ایل) کی پانچویں فرنچائز خریدنے کے لیے ایک گروپ بنایا ہے۔

April 30, 2026, 3:47 PM IST

محمد سمیع کی بولنگ میں عمدہ لائن ولینتھ ، رفتار: جونٹی روڈس

کنگز الیون پنجاب کے فیلڈنگ کوچ جونٹی روڈس نے ہندوستان کے سرکردہ تیز گیندباز محمد سمیع سے آئی پی ایل میچوں میں بہترین کارکردگی کی توقع ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد سمیع سمیت ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو سامنے سے لیڈ کرتے ہوئے مثال قائم کرنا ہوگی۔

September 03, 2020, 1:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK