EPAPER
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ایک بار پھر دولت کے معاملے میں ہندوستانی اداکاروں میں اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔ہورون انڈیا رِچ لسٹ ۲۰۲۶ء کے مطابق شاہ رخ خان کی مجموعی دولت تقریباً ۱۰؍ ہزار کروڑ روپے ہے، جس کے ساتھ وہ ہندوستان کے سب سے امیر اداکار قرار دیے گئے ہیں۔
September 23, 2026, 9:27 PM IST
۹۰ء کی دہائی کی سب سے کامیاب اور یادگار میوزیکل فلموں میں شمار ہونے والی ’’دل تو پاگل ہے‘‘ کے حوالے سے حال ہی میں اداکارہ کرشمہ کپور نے کئی دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔
June 25, 2026, 3:21 PM IST
جوہی چاؤلہ فلمی اداکارہ، ماڈل اور فلمساز ہیں۔ انہوں نے۱۹۸۴ء میں مس انڈیا کا خطاب جیتا تھا۔ انہوں نے اپنی اداکاری کیلئے دو فلم فیئر ایوارڈز بھی جیتے ہیں۔
November 16, 2025, 1:54 PM IST
بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے لیے کنگ خان اور بادشاہ کے نام سے جانے جانے والے شاہ رخ خان نے اب اپنی ٹوپی میں ایک اور پنکھ کا اضافہ کر لیا ہے۔ حال ہی میں اپنا پہلا نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے والے شاہ رخ خان دنیا کے امیر ترین اداکار بن گئے ہیں۔
October 01, 2025, 5:11 PM IST
