Inquilab Logo Happiest Places to Work

justin bieber

فٹبال ورلڈ کپ: پہلی بار ہاف ٹائم شو، میڈونا، بی ٹی ایس، جسٹن بیبر، شکیرا کا جلوہ

فیفا ورلڈ کپ کی ۹۶؍ سالہ تاریخ میں پہلی بار فائنل کے دوران سپر باؤل طرز کا ہاف ٹائم شو پیش کیا گیا، جس نے کھیل اور موسیقی کو ایک ہی اسٹیج پر جمع کر دیا۔ نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے اس تاریخی شو میں میڈونا، بی ٹی ایس، جسٹن بیبر، شکیرا اور برنا بوائے سمیت عالمی شہرت یافتہ فنکاروں نے پرفارم کیا، جبکہ شو کا اختتام کولڈ پلے کے کرس مارٹن اور بچوں کے کوائر کی خصوصی پیشکش پر ہوا۔

July 20, 2026, 1:53 PM IST

فیفا ورلڈ کپ ۲۶ء فائنل: ہاف ٹائم شو میں جسٹن بیبر بھی پرفارم کریں گے

فیفا نے اعلان کیا ہے کہ کنیڈینپاپ اسٹار جسٹن بیبر ۲۰۲۶ء فیفا ورلڈ کپ فائنل کے پہلے سپر باؤل طرز کے ہاف ٹائم شو میں شریک ہوں گے۔ وہ پہلے سے اعلان کردہ میڈونا، شکیرا اور بی ٹی ایس کے ساتھ شریک ہیڈ لائنر ہوں گے، جبکہ برنا بوائے، گسٹاوو ڈوڈامل، PS22 کورس اور سیسم اسٹریٹ کے مشہور کردار بھی شو کا حصہ ہوں گے۔ یہ تقریب ۱۹؍ جولائی کو نیوجرسی اسٹیڈیم میں ہوگی۔

July 09, 2026, 6:27 PM IST

جسٹن بیبر کوچیلا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فنکار بن گئے

جسٹن بیبر نے کوچیلا کی تاریخ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ہیڈلائنر بن کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ انہوں نے اس فیسٹیول کے دو ویک اینڈز کے دوران ۱۰؍ ملین ڈالر سے زائد کمائے یہ ریکارڈ توڑ معاہدہ انہوں نے مکمل طور پر بغیر کسی ایجنٹ کے خود ہی طے کیا، جو ان کی واپسی کی کہانی میں ایک نئے باب کی نشاندہی کرتا ہے۔

April 13, 2026, 5:55 PM IST

گریمی ۲۰۲۶ء: بلی ایلش، ٹیڈ بنی، جسٹن بیبر سمیت کئی فنکاروں کی ٹرمپ پر تنقید

گریمی ایوارڈز ۲۰۲۶ء میں متعدد مشہور فنکاروں نے اپنے خطاب میں یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای)، ٹرمپ انتظامیہ اور امیگریشن پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ متعدد اداکاروں نے غزہ کی بھی حمایت کی۔

February 02, 2026, 4:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK