Inquilab Logo Happiest Places to Work

kabir khan

سلمان خان جولائی میں ’’گلوان ویلی‘‘ فلم کی شوٹنگ کریں گے

سلما ن خان، اپوروا لکھیا کی ہدایتکاری میں اپنی آنے والی فلم ’’گلوان ویلی‘‘ میں نظر آنے کیلئے پوری طرح سے تیار ہیں۔

June 21, 2025, 5:25 PM IST

’’اسپرٹ‘‘ تنازع کے بعد کبیر خان نے دپیکا پڈوکون کی حمایت کی

حالیہ انٹرویو میں کبیر خان نے کہا کہ اگر عامر خان اور اکشے کمار ۸؍ گھنٹہ کام کرسکتے ہیں تو دپیکا کیوں نہیں؟ ہر اداکار کو کام اور اپنی ذاتی زندگی میں توازن رکھنا چاہئے۔ دپیکا پڈوکون کی مانگ ناجائز نہیں تھی۔

June 13, 2025, 5:54 PM IST

نواز الدین صدیقی ’’بجرنگی بھائی جان ۲‘‘ میں نظر آسکتے ہیں

اداکار نواز الدین صدیقی نے ۲۰۱۵ء کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ کے سیکوئل میں اپنے کردار کو دہرانے کے تعلق سے کہا کہ ’’اگر فلمسازوں کو میری ضرورت ہوگی اور وہ مجھے کاسٹ کرنا چاہیں گے تو میں حاضر رہوں گا۔‘‘ یاد رہے کہ نواز الدین صدیقی نے ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں نامہ نگار چاند نواب کا کردار نبھایا تھا۔

May 10, 2025, 4:33 PM IST

وکی کوشل کبیر خان کے ساتھ فلم کریں گے، فلم کا نام طے نہیں کیا گیا

فلم فیئر کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وکی کوشل کبیر خان کے ساتھ ایک فلم کریں گے جس کا نام اب تک طے نہیں کیا گیا ہے۔یاد رہےکہ وکی کوشل کی فلم ’’چھاوا‘‘۱۴؍ فروری کوسنیما گھروں میں ریلیز ہوگی جس میں انہوںنے چھترپتی شیواجی مہاراج کا کردار ادا کیا ہے۔

January 30, 2025, 5:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK