EPAPER
دیا مرزا کو شبانہ اعظمی کی جانب سے ایک خوبصورت زرد رنگ کی ساڑی کا خاص تحفہ ملا، جسے انہوں نے انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ شیئر کیا۔ دیا نے ساڑی پہن کر شبانہ کی والدہ شوکت اعظمی کی نمائندگی کا احساس ظاہر کیا اور کیفی اعظمی کی مشہور نظم ’’عورت‘‘ کا ایک مصرع بھی کیپشن میں شامل کیا۔
December 08, 2025, 6:12 PM IST
اردو کے مشہور شاعر اور فلمی دنیا کے معروف نغمہ نگار کیفی اعظمی کی شعرو شاعری کی صلاحیت بچپن کے دنوں سے ہی نظر آنے لگی تھی۔
May 10, 2025, 11:38 AM IST
مشہور ترقی پسند شاعر اور نغمہ نگار کیفی اعظمی میں شعر گوئی کی صلاحیت بچپن ہی سے نظر آنے لگی تھی۔ ۱۴؍جنوری ۱۹۱۹ء کو اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ کے قصبہ مجواں گاؤں میں پیدا ہوئے کیفی صاحب کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔
January 15, 2025, 12:34 PM IST
اردو مرکز کے پروگرام ’کیفی واک‘ میں شرکت کے موقع پر اپنے والد اور کئی بڑے شعراء کی ابتدائی زندگی کے مقامات کو دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا اور دوبارہ آنے کی خواہش ظاہر کی۔
January 13, 2025, 11:22 AM IST
