EPAPER
۴۰۰۰؍کروڑ کی فلم ’’رامائن ‘‘ میں بھگوان رام کا کردار ادا کرنے سے پہلے ہی تنازع کھڑا ہوگیا۔ رنبیر کپور اس وقت سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’لو اینڈ وار‘ پر کام مکمل کر رہے ہیں تاہم، بلاک بسٹر اینیمل کے بعد، وہ پہلی بار بھگوان رام کے روپ میں نظر آئیں گے جب انہوں نے نتیش تیواری کی ’’رامائن‘‘ کے پہلے حصے پر کام شروع کیا۔ تاہم اسی دوران یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ رنبیر کپور نے فلم کے لیے نان ویجیٹیرین کھانا ترک کر دیا ہے۔ اب ان کے نئے ویڈیو نے ہلچل مچا دیا ہے۔ لوگ اداکار کی پی آر ٹیم کو بہت زیادہ ٹرول کر رہے ہیں۔
November 25, 2025, 6:40 PM IST
اداکاری کی دنیا میں کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں جو آنکھوں میں اتر جاتے ہیں، کچھ ایسے جو دل میں جا بیٹھتے ہیں، اور پھر کچھ ایسے ہوتےہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ اداکاری، شرافت، اور محنت کی جیتی جاگتی علامت بن جاتے ہیں۔
June 19, 2025, 11:44 AM IST
سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی اداکاری سے مزین فلم ’’سکندر‘‘کا تیسرا نغمہ ’’سکندر ناچے‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ شائقین نے اس نغمے میں سلمان خان اور رشمیکا منداناکے رقص کو کافی پسند کیا۔یاد رہے کہ اے آر مرغادوس کی ہدایتکاری میں بنی یہ فلم عید پر ریلیز ہوگی۔
March 18, 2025, 6:39 PM IST
سلمان خان کی اگلی فلم ’’سکندر‘‘ کے آخری نغمے کی شوٹنگ کیلئے ترکی کے ۵۰۰؍ ڈانسروں کی خدمات حاصل کی جائے گی۔
March 07, 2025, 7:48 PM IST
