EPAPER
’ کاکروچ فار پبلک ایجوکیشن‘ عنوان پر احتجاج میں ’انقلاب زندہ باد ، طلبہ کا اتحاد زندہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو تحویل میں لیا۔
July 11, 2026, 12:51 PM IST
کالینا، ممبئی میں منگل کو ایئرانڈیا پورٹ سروس لمیٹڈ (اے آئی اے ایس ایل) کی جانب سے ہینڈی مین اور یوٹیلیٹی ایجنٹس کے عہدوں کیلئے ۱۸۰۰؍ اسامیوں کیلئے ۱۵؍ ہزار امیدوار جمع ہوئے تھے۔ اس دوران علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔ ایوی ایشن انڈسٹری امپلوائے گلڈ کے جنرل سیکریٹری ابرام نے دعویٰ کیا کہ ’’انٹرویو کیلئے کل ۵؍ لاکھ امیدوار جمع ہوئے تھے۔ یہ اس بات کی جانب نشاندہی ہے کہ ہمارے ملک میں بے روزگاری کی شرح کس حد تک بڑھ گئی ہے۔‘‘
July 17, 2024, 3:06 PM IST
فوری طبی مدد نہ ملنے سے طالبات میں ناراضگی ۔ اطلاع ملتے ہی طلبہ کے نمائندوں نے ہاسٹل کا دورہ کیا۔ انتظامیہ نے کہا : انکوائری شروع کردی گئی ہے۔
April 22, 2024, 10:45 AM IST
سیکڑوں مریدوں کی موجودگی میں ناریل واڑی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ نماز جنازہ ۲؍ مرتبہ پڑھی گئی۔
March 19, 2024, 11:43 AM IST
